یورپی یونین میں بے قاعدگی سے مقیم تارکین وطن کے بنیادی حقوق
انسانی حقوق کا بین الاقوامی اور یورپی قانون یورپی یونین کے رکن ممالک کو پابندد کرتا ہے کہ وہ اپنے علاقے کے اندر تمام افراد بشمول بے قاعدہ تارکین وطن کے انسانی حقوق کے احترام کی ضمانت دیں
اس طرح اگرچہ یورپی یونین کے رکن ممالک پر یہ ذمہ داری عائد نہیں ہے کہ وہ غییر قانونی تارکین وطن کو ان کے سماجی فوائد فراہم کریں لیکن اس کے باوجود انہیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ان تارکین وطن کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کیا جائے۔